انتظامی ٹیم
نجکاری کمیشن اعلیٰ سرکاری ملازمین (سول سرونٹس) کنسلٹنٹس اور معاون عملے پر مشتمل انسانی وسائل سے لیس ہے ۔ اعلیٰ سرکاری افسروں اور کنسلٹنٹس کو یکجا کرنے کا تصور یہ تھا کہ اعلیٰ سرکاری افسروں کے تجربے اور کنسلٹنٹس کی مہارتوں کے ذریعے تخلیقی سوچ کو آگے بڑھانے کا عمل مستحکم بنایا جائے تاکہ فیصلہ سازی عمل کے عین مطابق ہو سکے۔ حکومت سے منظوری کے لیے نجکاری کے منصوبوں کی تیاری اور آگے اِس پر عمل درآمد کے لیے اجتماعی شعور کا استعمال کیا گیا ہے۔
نجکاری کمیشن کی انتظامی ٹیم کے ارکان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

ManagementUrdu3
ManagementUrdu(1)