نجکاری کمیشن آرڈیننس2000ء کے مطابق اِس کمیشن کا عمومی انتظام اور انتظامی معاملات اِس کے بورڈ کے پاس ہوں گے۔ یہ بورڈ چیئرمین سیکرٹری اور چھ دوسرے ارکان یا ان سے زائد ارکان جن کا تعین وفاقی حکومت کرئے گی پر مشتمل ہو گا۔ بورڈ کے چیئرمین اور سیکرٹری بالترتیب نجکاری کمیشن کے بھی چیئرمین اور سیکرٹری ہوں گے۔
کمیشن کا بورڈ درج ذیل افراد پر مشتمل ہے۔


چئیرمین
مختصر تعارف

1.

 

نصیر احمد اختر
رکن

مختصر تعارف

 2.
   ظفر اقبال
رکن
مختصر تعارف
 3.
 انجنئیر عبد الجبار میمن
رکن
مختصر تعارف
 4.
ظفر اقبال صوبانی
رکن
مختصر تعارف
 5.
 ارسلاخان ہوتی
رکن
مختصر تعارف
 6.
   عزیر نشتر
رکن
مختصر تعارف
7.
سلمان برنی
رکن
مختصر تعارف
 8.
  خرم شہزاد
رکن
مختصر تعارف
 9.
   ظفر خان
رکن
مختصر تعارف
 10.
   اشفاق یوسف  تولا
رکن
مختصر تعارف
 11.
 

یاور عرفان خان

  رکن
مختصر تعارف

 12.
   شاہد شفیق
رکن
مختصر تعارف
 13.
  عطر ت حسین رضوی
رکن
مختصر تعارف
 14.
   سردار احمد نواز سکھیرا
سیکرٹری
مختصر تعارف
 15.