اکتوبر 2013 میں ، نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی ( CCOP ) نے نجکاری پروگرام میں شامل کرنے کے لئے مندرجہ ذیل 68 پبلک سیکٹر پی ایس ایز کی منظوری دے دی . ان اداروں میں سے 42 کو ‘ابتدائی عمل کے لئے CCOP کی طرف سے منظور کیا گیا ہے . اداروں کی تفصیل درج ذیل ہے۔:

جلد عمل درآمد کے لیے نجکاری پروگرام

اداروں کی تفصیل درج ذیل ہے

نمبر شمار

بینکنگ اور فنانس

(مکمل) (HBL) حبیب بینک لمیٹڈ

1

(مکمل) (UBL) یونا ئیٹڈ بینک لمیٹڈ

2

(مکمل) (ABL) الائیڈ بینک لمیٹڈ

3

(NITL) نیشنل انویسٹمنٹ ٹرسٹ لمیٹڈ

4

(SME) سمال اینڈ میڈیم انٹر پرائز بینک

5

 

(FWB) فرسٹ وومن بینک لمیٹڈ

6

(NBP) نیشنل بنک آف پاکستان

7

(NIC) نیشنل انشورنس کمپنی

8

(UBL) پاکستان ری انشورنس کمپنی

9

(SLIC) اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی

10

 

(HBF) ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن

11

 (1) (IDBL) صنعتی ترقی بینک لمیٹڈ

12

تیل گیس اور توانائی

(OGDCL) آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمٹیڈ

13

(مکمل) (PPL) پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ

14

(PSO) پاکستان سٹیٹ آئل کمپنی لمیٹڈ

15

(SNGPL) سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ

16

(SSGC) سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ

17

(MPL) ماری پیٹرولیم لمیٹڈ

18

(GHPL) گورنمنٹ ہولڈنگ پرائیوٹ لمیٹڈ

19

(مکمل) (NPCC) نیشنل پاور کنٹرکشن کمپنی

20

(FESCO) فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ

21

(IESCO) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ

22

(LESCO) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ 23
(GEPCO)گوجرنوالہ الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ 24
(MEPCO)ملتان الیکٹرک پاو ر کمپنی لمیٹڈ 25
(PESCO)پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ 26
(HESCO)حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ 27
(QESCO)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی لمیٹڈ 28
(SEPCO)سکھر الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ 29
(KAPCO)کوٹ ادّوُ پاور کمپنی 30
(GENCO-I) (JPCL) جامشورو پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ 31
(GENCI-II) (CPGCL)سینٹرل پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ 32
(GENCO-IV) (LPGCL)لاکھڑا پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ 33
(GENCO) (NPGCL)نادرن پاور جنریشن کمپنی لمیٹڈ 34

کھادیں

نیشنل فرٹیلائزرز کارپو ریشن اور اس کے یونٹس اور ذیلی ادارے 35

انجینئرنگ

اسٹیٹ انجینئرنگ کارپوریشن اس کے یونٹس اور ذیلی ادارے 36
(PECO)پاکستان انجینئرنگ کمپنی 37
(PMTF)پاکستان مشین ٹول فیکٹری 38
(SEL) سندھ انجینئرنگ لمیٹڈ 39
(HEC) ہیوی الیکٹریک ل کمپلکس 40
(NCL) نیشنل کنسٹرکشن لمیٹڈ 41
پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن اور اس کے یونٹس 42
پاکستان اسٹیل فیبریکٹینگ کمپنی لمیٹڈ 43

معدنیات اور قدرتی وسائل

(PMDC)پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن 44
لاکھڑا کول مائنز (موجودہ لاکھڑا کول ڈویلپمنٹ کمپنی 45

آٹو موبائلز

(RML)ربپلک موٹرز لمیٹڈ 46
مورافکو انڈسٹریز (مشینری جہاں ہے جیسے ہے کی بنیاد پر) 47

(بنیادی ڈھانچہ(انفراسئرکچر

سول ایوی ایشن اتھارٹی 48
(PQA)پورٹ قاسم اتھارٹی 49
(KPT)کراچی پورٹ ٹرسٹ 50
(NHA)نیشنل ہائی وے اتھارٹی 51

ٹرانسپورٹ

(PIAC)پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کارپوریشن 52
(PNSC)پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن 53
پاکستان ریلوے اور اس سے ملحق ہ سہولتیں ، فیکٹریاں اور ورکشاپس وغیرہ 54

سیاحت

سروسز انٹرنیشنل ہوٹل ، لاہور 55
PIA-ILروزویلٹ ہوٹل نیویارک اور سکرائب ہوٹل پیرس 56

ٹیلی کام

(TIP)ٹیلی فون انڈسٹریز آف پاکستان 57
(PTCL)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لمیٹڈ 58

دیگر ادارے

(PCP)پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان 59
(NBF) نیشنل بُک فاؤنڈیشن 60

کارپوریشنیں اور دیگر ادارے

(PIDC)پاکستان انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن او ر اس کے یونٹ 61
(USC)یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن اور اس کے سٹورز 62
(TCP)ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان 63
*پاکستان کپاس ایکسپورٹ کارپوریشن 64
*پاکستان رائس ایکسپورٹ کارپوریشن 65
*ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی 66
پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر 67
کنونشن سینٹر اسلام آباد 68

(1) نجکاری سے متعلق کابینہ کمیٹی کے فیصلے 7th مئی، 2016 ء کے مطابق نجکاری پروگرام میں شامل کیا گیا تھا

پاکستان کپاس ایکسپورٹ کارپوریشن اور پاکستان رائس ایکسپورٹ کارپوریشن ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی میں ضم کردیا ہے *